[Urdu] Aqeedatul Raziyain

اہل الحدیث، اہل سنت، اہل الاثر کے 35 عقائد
بہت ہی دھیان اور غور سے پڑھیں بہت سبق آموز اور سبق آموز ہے ایک اہل الحدیث کو سبق جاننا بہت ضروری ہے

                 امام ابو محمد عبدالرحمٰن بن حاتم الرازی رحمہ اللہ (المتوفی327 ہجری) نے فرمایا کہ: میں نے اپنے والد (ابو حاتم الرازی) اور ابو زرعہ (الرازی) رحمہااللہ سے اصول دین میں مذاہب اہل سنت کے بارے میں پوچھا اور یہ کہ انہوں نے تمام شہروں میں علماء کو کس عقیدے پر پایا اور آپ دونوں کا کیا عقیدہ ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ہم نے حجاز، عراق، مصر، شام اور یمن کے تمام شہروں میں علماء کو اس (درج زیل) مذہب پر پایا کہ: read more